Results 1 to 2 of 2

Thread: وٹامنز کی کمی اور ان کے اثرات ۔۔۔۔۔ سارہ خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel وٹامنز کی کمی اور ان کے اثرات ۔۔۔۔۔ سارہ خان

    وٹامنز کی کمی اور ان کے اثرات ۔۔۔۔۔ سارہ خان

    Vitamins Ki Kami.jpg
    کسی گھر Ú©ÛŒ تعمیر میں جس طرØ+ ہر اینٹ اس Ú©ÛŒ بنیادیں مضبوط بناتی ہے،کچھ اسی طرØ+ ہماری جسمانی صØ+ت Ú©Û’ لیے مختلف وٹامنز، پروٹینز اور دیگر اہم اجزاء ہمیں تندرست رکھتے ہیں۔آج بات کریں Ú¯Û’ کہ وٹامنز انسانی جسم Ú©Û’ لیے کس قدر ضروری ہیں اور کس وٹامن Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہمارے جسم Ú©Ùˆ کیا نقصان پہنچاتی اور اس پر کس طرØ+ اثر انداز ہوتی ہے۔
    وٹامنز کا استعمال انسانی صØ+ت Ú©Ùˆ برقرار رکھنے Ú©Û’ لیے بے Ø+د ضروری ہے۔اپنی روز ا نہ Ú©ÛŒ خوراک میں اگر آپ Ùˆ ٹامنز Ú©ÛŒ مخصوص مقدار نہ لیں تو آہستہ آہستہ جسم مختلف بیماریوں او ر کمزور ÛŒ کا شکار ہونے لگتا ہے۔وٹامنز Ú©ÛŒ مختلف اقسام ہیں اور یہ سب اپنا مختلف کردار ادا کرتی ہیں۔ آج Ú©Ù„ وٹامن Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ کود ور کرنے Ú©Û’ لیے دوائوں کا استعمال کیا جا رہا ہے لیکن کوشش یہی کرنی چاہیے کہ اسے قدرتی طریقوں سے Ø+اصل کیا جا سکے۔وٹامنز Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ ذرائع کون سے ہیں آئیے ان Ú©Û’ بارے میں تفصیل سے بات کریں۔

    وٹامن اے: یہ وہ اہم وٹامن ہے جو آسانی سے دستیاب اشیاء میں پایا جاتا ہے اور جسمانی صØ+ت Ú©Û’ لیے بے Ø+د ضروری بھی ہے۔وٹامن اے قدرتی طور پر دودھ، مچھلی، گاجر ،آلو،کیلے ،پالک ،آڑو اور مختلف ہرے پتوں والی سبزیوں میں پایا جاتا ہے۔ان چیزو Úº کا استعمال اگر روز مرہ Ú©ÛŒ خوراک میں شامل رہے تو بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ وٹامن اے Ú©Û’ نہ ہونے سے جو بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے ان میں رات کا اندھا پن اور جلد Ú©ÛŒ خشکی سب سے عام ہیں۔

    وٹامن بی: یہ وہ اہم وٹامن ہے جو مختلف قسم کے وٹامنز مثلاً بی ون،بی ٹو اور بی سکس کا مجموعہ ہے۔وٹامن بی قدرتی طور پرگندم، دودھ ، انڈے ،بکرے کے گوشت او ر تازہ سبزیوں میں پایا جاتا ہے۔وٹامن بی کی کمی انسانی پٹھوں کو کمزور بنا دیتی ہے۔آپ کے جسم میں وٹامن بی کی کمی ہور ہی ہے اس کی ایک نشانی خشک اور پھٹے ہونٹوں کی صورت ظاہر ہوتی ہے،اور اکثر زبان بھی سوکھنے لگتی ہے۔

    وٹامن سی: جسمانی صØ+ت Ú©Û’ لیے یہ وٹامن جتنا ضروری ہے اتنا ہی آسانی سے دستیاب بھی ہے۔کھٹے اور رس دار پھلوں میں وٹامن سی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔تازہ Ù¾Ú¾Ù„ اور سبزیاں وٹامن سی Ú©Û’ Ø+صول کا بہترین ذریعہ ہیں۔اس کا استعما Ù„ جلد Ú©Ùˆ نہ صرف صØ+ت مند رکھتا ہے بلکہ اس میں تنائو پیدا کر Ú©Û’ جھریاں دور کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔ جلد Ú©Û’ داغ دھبے اور پُرانے نشان ختم کرنے Ú©Û’ لیے بھی وٹامن سی کا استعمال بہترین مانا جاتا ہے۔ بچوں اور بڑوں Ú©Û’ لیے Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ موسم میں نزلہ،زکام سے آرام Ú©Û’ لیے وٹامن سی کا استعمال مفید رہتا ہے۔اگر جسم میں اس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہو جائے تو جلد بالکل بے رونق ہو جاتی ہے اور اکثر مسوڑ Ú¾Ùˆ Úº سے خون بھی آنے لگتا ہے۔

    وٹامن ÚˆÛŒ: باقی تمام وٹامن Ú©ÛŒ نسبت وٹامن ÚˆÛŒ Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ سورج Ú©ÛŒ روشنی ہے۔جس پر نہ کوئی پیسہ خرچ ہوتا ہے اورنہ آپ Ú©Ùˆ کسی قسم کا تردد کرنا پڑتا ہے۔صبØ+ سویرے دس بجے سے پہلے سورج Ú©ÛŒ روشنی Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لیے کھُلی پُر فضا جگہ پر بیٹھ جائیں اور را Ø+ت Ù…Ø+سوس کریں۔اس کا Ø+صول ہڈیوں Ú©ÛŒ مضبوطی Ú©Û’ لیے نہایت اہمیت کا Ø+امل ہے۔یہ وٹامن انسانی جسم میں کیلشیئم Ú©Ùˆ جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔بچوں میں اس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہڈیوں Ú©ÛŒ خطر ناک بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔وٹامن ÚˆÛŒ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لیے Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا تیل یا کھانے میں Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا استعمال بھی بہترین مانا جاتا ہے۔

    وٹامن ای: یہ وٹامن ہرے پتے والی سبزیوں میں موجود ہوتا ہے مثلاً ساگ،سلاد وغیرہ۔

    وٹامن Ú©Û’: اس کا Ø+صول جسمانی خون Ú©Û’ لیے ضروری ہے۔ان Ú©Û’ نہ ہونے سے خون Ú©Û’ خلیوں میں Ú©Ù…ÛŒ ہونے لگتی ہے۔
    2gvsho3 - وٹامنز کی کمی اور ان کے اثرات ۔۔۔۔۔ سارہ خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وٹامنز کی کمی اور ان کے اثرات ۔۔۔۔۔ سارہ خان

    2gvsho3 - وٹامنز کی کمی اور ان کے اثرات ۔۔۔۔۔ سارہ خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •